پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 10 بجے، 2 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 10 بجے، 2 فروری 2021

چار بے گناہ شہریوں کی جان لینے والے کشمالہ طارق کے بیٹے کی قبل از گرفتار ضمانت منظور

عمران خان نے اپنے استعفیٰ کے لیے اپوزیشن کو بڑی آفر دے دی

پی ایس ایل 6: کرکٹ شائقین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی مشروط اجازت

بھارت میں کسان 6 فروری کو ملک گیر ہڑتال کریں گے

نیب اور ایف آئی اے پشاور بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات نہیں کر سکیں گی

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔