دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

(ویب ڈیسک ) دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا  نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا  نے   پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دیا۔ کپتان جوش انگلس  نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے51 رنز  بنا ئے۔ الیکس کیری صفر، میتھیو شارٹ 15 اور مارنس لبوشین 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جابن سے کپتان شاہین آفریدی کی 3 وکٹیں حاصل کیں  جبکہ نوجوان عرفات منہاس،  حارث رؤف  اور ابرار احمد  نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

Watch Live Public News