کرس گیل کا آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان،ویسٹ انڈین اوپنر نے مسلسل بائیو سیکیور ببل میں رہنے کے باعث لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا، گرس لیگ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ذہنی طور پر ری فریش ہونا چاہتا ہوں ڈینگی کی شدت میں اضافہ ،پنجاب میں 173 نئےمریض رپورٹ،لاہور125 ،راولپنڈی 26 اوراٹک سے 4 کیس سامنےآئے،فیصل آباد، مظفرگڑھ، سیالکوٹ میں بھی 2،2 کیسزرپورٹ ہوئے، صوبہ بھر کے اسپتالوں میں ڈینگی کے 304 مریض داخل ہیں بھارتی میڈیاکاپراپیگنڈا بےنقاب،فرانسیسی میڈیا نے پنجشیرمیں پاک فضائیہ کےطیارےکی تباہ ہونےوالی ویڈیوزکوجعلی قراردے دیا،فوادچودھری نےسوشل میڈیاپرفرانسیسی میڈیا کاکلپ شیئرکردیا حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر اودے رہی ہے،رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سےبات کرناتوہین سمجھاجاتاہے، افغانستان کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی پابندیاں لگانے کا سوچا جا رہا ہے،ڈالر 172 روپے پر بھی نہیں رک رہا،عوام کٹھ پتلی کو فارغ کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت کی ابتدا ہو رہی ہے،سانحہ اےپی ایس میں ملوث افراد الگ ہیں ،وزیر داخلہ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو، کہاجنہوں نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں ان سے لڑائی نہیں کریں گے،کوئی سپر پاور ہمارے بغیر کسی سے مذاکرات نہیں کر سکتی، مشکل وقت میں دنیا اور افغانستان کے ساتھ کھڑے ہیں