کامیڈی کے بے تاج بادشاہ ، بین الاقوامی شہرت یافتہ نامور فنکار اور ایک بہترین انسان اب ہم میں نہیں رہے۔ طویل علالت کے بعد عمر شریف کڑوروں مداحوں کو غمگین کرکے اس دنیا سے کوچ کرگئے معروف کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے نے والد کی تدفین کے حوالے سے خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کا فونک رابطہ. وزیر اعظم کا دوشنبے کے حالیہ دورہ کے دوران مہمان نوازی پر صدر امام علی رحمان سے اظہار تشکر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان پر وزیراعظم عمران خان بات کریں تو پوری دنیا ان کی بات سنتی ہے۔ پاکستان اپنے نئے ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سرکل کی کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں چھاپہ مار کارروائی۔ ھنڈی کے غیر قانونی کاروبار اور سرگرمیوں میں ملوث سوئس ایکسچینج کمپنی کا مینجر سلطان دامانی گرفتار۔