جمائما گولڈ سمتھ وزیر اعظم بنتے ہی پہلا کام کیا کریں گی ؟

جمائما گولڈ سمتھ وزیر اعظم بنتے ہی پہلا کام کیا کریں گی ؟
لندن ( ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈسمتھ وزیر اعظم بننے کی امیدوار ہیں ؟ یا انہیں سابقہ برطانوی وزیر اعظم کی کہی ہوئی بات اتنی پسند آگئی کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ٗ جمائما کا مطمع نظر چاہے مختلف ہو لیکن ایک نئی بحث کا آغاز ضرور ہو گیا ہےتفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر سابق برطانوی وزیر اعظم کا کہاہوا ایک جملہ ٹویٹ کیا ہے ۔ انہوں نےلکھا کہ ’’ وزیراعظم وہ واحد منصب ہے جس پر کام کرنے کیلئے میں خوشی خوشی راضی ہوں، وزیراعظم کچھ بھی کررہا ہو اس کی اہمیت ایسے ہی دُگنی ہوجاتی ہے‘‘۔https://twitter.com/Jemima_Khan/status/1377888887268384768جمائما گولڈ سمتھ نے اس ٹویٹ کے ساتھ کوئی اشارہ بھی نہیں دیا کہ آخر وہ کیا سوچ رہی ہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر مداحین نے اس بات سے اندازہ لگایا ہےکہ جمائما گولڈ سمتھ بھی وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں ۔مگر پھر اپنی اگلی ٹویٹ میں جمائما نے خود ہی اپنے سوال کا جواب دے دیا ٗ جمائما نے لکھا کہ اگر وہ ایک دن کی وزیر اعظم بن گئی تو وہ 16 سال سے کم بچوں کوفحش مواد تک رسائی ناممکن بنا دیں ٗٗ اب یہ نہ پوچھنا کہ کیسے ؟https://twitter.com/Jemima_Khan/status/1377957347738419200

Watch Live Public News