پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 3 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 3 فروری 2021

اوپن بیلٹ سینیٹ الیکشن کابل قومی اسمبلی میں پیش

مرادسعیدکی تقریرکےدوران"جھوٹاجھوٹا"کےنعرے

اپوزیشن چاہتی ہے،خریدوفروخت جاری رہے،مرادسعید

ن لیگ کاسینیٹ الیکشن ترمیمی بل پرتحفظات کااظہار

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آصف علی زرداری کو ریلیف

شہبازشریف کےعلاج کےلئے میڈیکل بورڈتشکیل دےدیاگیا

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔