پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 3جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 3جولائی 2021
ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا رسک الاؤنس، وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز نے کورونا ہیلتھ رسک الاؤنس کے لیے خط لکھ دیا ہے شہر و گردونواح میں زالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ جاری، حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ شہری گھروں سے باہر نکل آئے قطر، بحرین ، متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانیوں کی واپسی کیلئے وزیر اعظم نے فوری اقدامات کرنے کا حکم دے دیا ہے سیاحوں کی کار دریا نیلم میں جاگری۔ حادثہ کے باعث دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے نشتر کالونی سنجن نگر ٹرسٹ ہائی سکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے. اس حوالے سے بچی کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے.میڈیکل رپورٹ میں بچی کیساتھ زیادتی ثابت ہوگئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔