نیب کی جانب سےریکور کی گئی رقم سرکاری اکاؤنٹ میں جمع نہ کرائےجانےکاانکشاف،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ،سٹیٹ بینک حکام نیب ریکوریوں سےلاعلم نکلے ملکی امن وامان کی صورتحال اورسیاسی معاملات پراعتمادمیں لینےکافیصلہ،وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے ،وزیراطلاعات فوادچودھری کاکہناہےکہ وزیراعظم تاریخی ریلیف پیکج کااعلان کریں گے،ملک کی 53 فیصد آبادی کو فائدہ پہنچے گا وزیراعظم استعفیٰ دینےکااعلان کرکےقوم کوسب سےبڑاریلیف دیں،مریم اورنگزیب کاکہناہے قوم کوان کےکسی ریلیف پیکج پریقین نہیں،قوم سےخطاب کرکےجھوٹ میں مزیداضافہ نہ کیاجائے،عمران خان نے 3 سال میں صرف مہنگائی،بےروزگاری اور معاشی تباہی کاپیکج دیا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں وزیراعظم نےفوادچودھری اوراعظم سواتی کی حمایت کرکےالیکشن کمیشن پرحملہ کیا، دھونس سے اداروں کو جھکانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی وفاقی حکومت انتخابی اصلاحات کےحوالےسےقانون سازی پرالیکشن کمیشن کوآن بورڈ لیناچاہتی ہے، بابراعوان کہتے ہیں حکومت آئندہ عام انتخابات کو شفاف بنانا چاہتی ہےمشیرپارلیمانی امورکی چیف الیکشن کمشنرسےاہم ملاقات