پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،04 اپریل2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،04 اپریل2021

لاہور: ان سے کہا کس نے ہے نام نکالنے کو. اگر یہ مجھے زبردستی باہر بھجوانے کے لئے ڈرامہ رچانا چاہ رہے ہیں، ایک بار پھر کان کھول کر سن لیں، نہ صرف یہ کہ میں کہیں نہیں جارہی بلکہ اس جعلی اور ووٹ چور وزیراعظم جس کو مانتی ہی نہیں. اس سے کسی قسم کی درخواست کرنے کا سوچنا بھی گناہ ہے

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوڈیرو، بھٹو ہاؤس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر ہونے والی قرآن خوانی میں رکت.لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر ہونے والی قرآن خوانی میں شریک

سینیٹ کا باقاعدہ اجلاس کل صبح دس بجے ہوگا. سینیٹ اجلاس کا گیارہ ایجنڈا آئٹمز پر مشتمل ایجنڈا جاری کردیا گیا. سینیٹ اجلاس میں قائدایوان چئیرمین سینیٹ کو قائمہ کمیٹٰوں کی تشکیل نو کے حوالے سے اختیارات کی تحریک پیش کرینگے

وزیراعظم کو عوام کا احساس ہوتا تو بات اب دعوﺅں اور اعلانات سے عمل کی طرف جا چکی ہوتی ۔ حکومت حالات کی تبدیلی کی بجائے صرف سرکاری افسروں اور وزراءکی تبدیلی کو کارنامہ سمجھتی ہے ۔ جتنی بار وزیراعظم نے نوٹس لیا اتنی دفعہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ سراج الحق

کراچی کے مختلف علاقوں لیاقت آبادٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن،کورنگی ٹاؤن، لانڈھی ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن، گلستان جو ہر، کلفٹن ٹاؤن، بن قاسم ٹاؤن، ملیر ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، گلبرگ ٹاؤن، کیماڑی ٹاؤن، لیاری ٹاؤن، صدر ٹاؤن اور گردو نواع کے علاقوں میں رینجرز کا سر چ آپر یشن۔تر جمان سندھ رینجرز

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔