پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے،5اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے،5اگست2021
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹس کا فیصلہ صوبائی صدور کی مشاورت سے کیا جائے گا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پولیس کی بے پناہ قربانیوں اور انکے مسائل کا ادراک ہے۔ پاکستان کی افواج اور پولیس نے پاکستان کو قائم رکھنے کیلئے اپنا خون پیش کیا نواحی گاؤں 94 ڈی میں 8 ایکٹر سرکاری رقبہ واگزار کرا لیا۔ واگزار اراضی کی مالیت ایک کروڑ 28 لاکھ روپے ہے حکومت کا ایل این جی کی خریداری کو مزید شفاف بنانے کا فیصلہ۔ وزیر توانائی کی پی ایس او اور پاکستان ایل این جی بورڈز کو تجاویز جاری ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو منع کیا تھا کہ مذہبی معاملات پر بیان بازی نہ کرے۔ نذیر چوہان اپنی مرضی سے گروپ میں آیا زبردستی نہیں لائے تھے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔