پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 4جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 4جولائی 2021
شہر اور گردونواح میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سوات,پاکستان ہمیں خیرات میں نہیں ملا، پاکستان بہت قربانیوں کے بعد ملا ہے، محمود خان اچکزئی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زبان درازکنیزیں دیہاڑی پکی کرنےکیلئےجھوٹاپروپیگنڈاکرنےمیں مصروف ہیں نجی کالج کی فئیرویل پارٹی پرطالبعلموں نے قانونی کی دھجیاں اڑا دیں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول امریکہ جا رہے ہیں آنا ان کو خالی ہاتھ ہی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔