پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت اگر کشمیر کے متنازع علاقوں کی سابقہ حیثیت بحال کرے تو ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا اقدام ضرور سامنے آتا ہے جو نہ صرف قابل اعتراض ہوتا ہے بلکہ قابل تشویش بھی ہوتا ہے۔ تازہ سامنے آنے والے اقدام کے مطابق بھارت میں مندر کے آس پاس بسنے والے مسلمانوں کو زبردستی گھر خالی کرنے کا کہا جا رہا ہے۔ یہ انکشاف خلیجی خبر رساں ادارے نے کیا ہے
ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا ہے کہ 50فیصد بچے ایک دن سکولوں میں آئیں گے اور 50 فیصد بچے دوسرے دن آئیں گے۔ تمام متعلقہ حکام سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 6 سے 7 فیصد گروتھ حاصل کریں گے۔ پاکستانی معیشت کورونا وباء کے باوجود اپنی ٹھوس پالیسیوں کی بدولت مستحکم ہوئی
فیٹف نے پاکستانی اقدامات اور عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ایشیاء پیسفک گروپ نے پاکستانی عملدرآمد رپورٹ میں واضح پیش رفت تسلیم کر لی ہے