ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر سستاہوکر 3038 ڈالر فی اونس تک گرگیا ، ایک تولہ سونے 5500 روپے سستا ہوگیا ۔
ایک تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 20 ہزار روپے پر آگئی ، دس گرام سونا 44714 روپے سستاہوکر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے کا ہوگیا ، ایک تولہ چاندی 460 روپے کمی کے بعد 3120 روپے پر آگئی۔
