شہباز شریف کی لندن عدالت میں ڈیلی میل کیخلاف جیت، لندن کورٹ کا فیصلہ ثبوت ہے کہ عدالت ثاقب نثار کی نہیں بلکہ آزاد عدالت ہوگی، مریم نواز کا ٹویٹ
محترمہ یہ بھی زرا بتلا دیں کہ چاچو منی لانڈرنگ نہیں کرتا فیصلے میں کہاں لکھا ہے، مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا مریم نواز کو کرارا جواب
آج کا فیصلہ مقدے کا حتمی نتیجہ نہیں، شہباز شریف کیخلاف ابھی ٹرائل ہونا باقی ہے، ڈیل میل کے صحافی کا ردعمل
علی سدپارہ موسم سرما میں بغیر آکسیجن کے ٹو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
دوسرے ٹیسٹ میں شاہینوں کی گرفت مضبوط، جنوبی افریقہ کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز
رات میں چاند کے قریب سے گزرتے راکٹ کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا