وزیراعظم عمران خان نے کہا عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی اعزاز ہے ، پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو اپنی آنے والی نسلوں کی فکر کرتا ہے. ایمان ہے کوشش کے بعدنتیجہ اللہ پرچھوڑدیناچاہیے
مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ رائے ونڈ کا وزیراعظم نواب شاہ کا صدر نہیں وزیراعظم اور صدر پاکستان کا ہوتاہے، بلاول جیل میں گئے تو مدلل کیس نوازشریف کا لڑا تھا، بلاول اگر کسی بات پر ناراض ہیں تو اپنی بات تبدیل کی پیپلزپارٹی ہدف نہیں اسی طرف ہدف رہنے دیں جو ہدف ہے، الیکشن رولز میں تبدیلی یا ریفارمز دھاندلی کےلئے زیادہ ضروری نہیں کسی اور طرف توجہ ہونی چاہئے
اسٹیڈیم روڈ پر نجی ہسپتال کے باہر وارداتیں عروج پر، اسٹریٹ کرمنلز ہسپتال آنے والی خاتون اور مرد کو کھلے عام سڑک پر دوڑاتے رہے
شہر میں ڈاکو متحرک ہو گئے اور وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ڈکیتی کی دو وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان سے محروم۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائدحزب اختلاف شہبازشریف کا ماحولیات کے عالمی دن پر پیغام۔ انہوں نے کہا ہے کہ ماحول کو بچانے کا مطلب آج بنی نوع انسان اور حیات کو بچانا ہے