پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،6جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،6جون 2021

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اردو کے استعمال کو فروغ دینے کے حوالے بڑا حکم دے دیا ہے

پی ایس ایل وارم اپ میچ، پشاور زلمی نے ملتان سلطان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 198رنز بنائے

زندہ دلوں کے شہر میں موت کا کھیل کھیلنے والے کو سزا مل گئی۔ لاہور میں پولیس اہلکار اور شہری کو کچلنے والی رینج روور گاڑی کو آگ لگ گئی

پھلوں کا بادشاہ کہہ لیں، چونسہ، لنگڑا، سندھڑی، دوسہری، انور رٹول، سرولی یا پھر کوئی بھی اور قسم کا نام لے لیں، آپ کے ذہن میں آم کے ذائقے گھومنے لگ جاتے ہیں۔ ان ذائقوں کے سحر میں نہ صرف پاکستانی جکڑے ہوئے ہیں، بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں بسنے والے لوگ بھی ان کی محبت کے شکار ہیں۔

سوشل میڈیا پر آپ کو ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور دیکھنے کو ملے گی جو عام روٹین سے ہٹ کر ہو گی اور آپ کو حیران کرنے والی ہو گی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز صارفین کی توجہ کھینچتی ہیں اور کئی دفعہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ ان کی لوگ مثالیں دیتے ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔