سپریم کورٹ بھٹو صدارتی ریفرنس  پر عدالتی رائے کل  دے گی 

سپریم کورٹ بھٹو صدارتی ریفرنس  پر عدالتی رائے کل  دے گی 

(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان   بھٹو صدارتی ریفرنس  پر عدالتی رائے کل  دے گی ۔

سپریم کورٹ آف پاکستان ذولفقار علی   بھٹو صدارتی ریفرنس  پر عدالتی  رائے کل دے گی ۔ پریم کورٹ نے رائے سنانے کیلئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں ۔

خیال رہے  کہ  چیف جسٹس فائز عیسی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے 4 مارچ کو صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی۔

Watch Live Public News