پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،5اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،5اکتوبر 2021
نیشنل ٹی ٹونٹی کا دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر بروز بدھ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ آٹھ سال بعد لاہور دوبارہ نیشنل ٹی ٹونٹی کے میچز کی میزبانی کرے گا صدر عارف علوی نے وفاقی محتسب کا بیوہ کو کم پینشن دینے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ صدر مملکت کی ای او بی آئی کو 2017 میں شوہر کی تاریخ وفات سے بیوہ کو پینشن دینے کی ہدایت این سی اور سی اور ریجنز ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کے چھاپے۔ کارروائی کے دوران لوکل روٹس آپریٹروں بس اسٹیشنز پر پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیورز اور مسافروں کی ویکسینیشن چیک کی گئی آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ۔ قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک کھلاڑی ایونٹ مکمل کرنے کے بعد ایک سے دوسرے ببل میں منتقل ہوجائیں گے غیر قانونی مقیم ایرانی باشندوں کی گرفتاری۔ ایف آئی اے نے ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار نے گرفتار 7 ملزمان عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔