آج ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 58 پیسے سستا ہونے کے بعد 274 روپے کا ہوا تھا ۔ تاہم دن کے اختتام پر 275 روپے 30 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر 276.58 روپے کا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 283 روپے برقرار ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے سستا ہونے کے بعد 279 روپے کا ہوگیا تھا تاہم دن کے اختتام پر یہ 283 پر ہوگیا۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/YueVOAfzUi pic.twitter.com/hCfZxfB3MU
— SBP (@StateBank_Pak) February 6, 2023
کراچی : انٹربینک میں ڈالر آج ایک روپے 28 پیسے سستا ہوا ہے. انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری دن کے دوران ڈالر کی قدر میںاتار چڑھاؤ ے بعد آخر کار اس کی قدر میں ایک روپیہ 28 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر آج ایک روپے 28 پیس سستا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 275 روپے 30 پیسے ہوگیا۔