سلمان اکرم راجہ کا بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین ماننے سے انکار

سلمان اکرم راجہ کا بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین ماننے سے انکار

(ویب ڈیسک) سلمان اکرم راجہ نے بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین ماننے سے انکار کردیا۔

صحافی نے سوال کیا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے،کیوں اور نیا چیئرمین کون ہو گا؟ اس پر سلمان اکرام راجہ نے جواب دیا کہ پارٹی چیئرمین صرف عمران خان ہیں اور کوئی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو الیکشن کمیشن  کا رویہ ہے وہ جبر کے ضابطے ہیں،پارٹی چیئرمین صرف عمران خان ہیں اور کوئی نہیں۔

Watch Live Public News