پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 6جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 6جون 2021

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کے متوقع ماؤں کے لیے ’حاملہ‘ لفظ کی بجائے فیملی وے استعمال کرنے پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی

ملکہ کوہسار مری سے 9 کلو میٹر دوری پر پی سی بھور بن کے باہر تیز ژالہ باری ہوئی اور 200 سے زائد گاڑیاں تباہ ہوگئیں

ڈام بندربھڑہ کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے دو خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ ایدھی رضاکاروں نے نعشیں سمندر سے نکل دی آرایچ سی وندر منتقل کردیں

پاکستانی اسٹار ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے ایک دل دہلانے والا نوٹ شیئر کیا

سندھ میں پیر سے دوکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔