اسٹیٹ بینک آف نے ملک بھرمیں امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کے لیے پیر اور منگل کو بینکوں کی مخصوص برانچیں کھولنے کا اعلان کر دی
کورونا وائرس میں مبتلا معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد انتقال کر گئی ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے فیسوں کی کمی کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے
اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے ایک روزہ اسلام آباد کا دورہ کیا مگر وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بغیر ملاقات کیے واپس لاہور روانہ ہو گئے
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی ہسپتال کو کورونا ہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔ کرونا وارڈ کا افتتاح وزیراعظم سے کروائیں گے