جی ایچ کیوراولپنڈی میں یوم دفاع اورشہداکی تقریب، صدرمملکت عارف علوی کی تقریب میں شرکت، شہداکےلواحقین، غازیوں، حاضرسروس، ریٹائرڈعسکری حکام اورجوانوں کی شرکت الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے میڈیا، سیکیورٹی اہلکاران اور مانیٹرنگ ٹیموں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کیا۔ مانیٹرنگ ٹیمیں تمام سٹیک ہولڈرز سے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کروائیں گی بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لئے وزیرِ اعظم کا بڑا فیصلہ، بجلی پیدوار کا طویل مدتی منصوبہ منظور مغربی افریقہ میں واقعہ ملک گنی کی فوج نے صدر کو گرفتار کرتے ہوئے ملکی آئین کو معطل کر دیا ہے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کل سے بارشوں کے نئے سلسلہ کی شروعات کی اطلاعات ہیں