خیال رہے کہ انضمام الحق اس سے قبل بھی چیف سلیکٹر کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔Former Pakistan captain Inzamam ul Haq has been appointed national men's chief selector. pic.twitter.com/TnPdQaoXvW
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 7, 2023
لاہور: سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ سابق کپتان چیف سلیکٹر کرکٹ کمیٹی کے بھی رکن ہیں۔