لڑکی سے شادی کیلئےروتے ہوئے قیوم شاہد کی ویڈیومنظرعام پرآگئی

 لڑکی سے شادی کیلئےروتے ہوئے قیوم شاہد کی ویڈیومنظرعام پرآگئی
کیپشن: لڑکی سے شادی کیلئےروتے ہوئے قیوم شاہد کی ویڈیومنظرعام پرآگئی

ویب ڈیسک:لاہور میں تحریک انصاف کے رہنماء اور نجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا معاملے میں مقتول کے بیٹے قیوم کے رونے کی ویڈیو پبلک نیوز نے حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں قیوم کو لڑکی سے بات کے دوران روتے دیکھا جا سکتا ہے، قیوم لڑکی سے ناراضگی کے دوران رو رہا ہے۔

  قیوم شاہد لڑکی سے شادی کے لیے روتے ہوئے کا بیان منظر عام پر آگیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ روتے ہو ئے کا مبینہ بیان باپ کے قتل سے چند روز پہلے کا ہے، قیوم شاہد نے کچھ روز قبل لڑکی کو تحفے میں دو ہینڈ بیگ اور ایک انگوٹھی دی تھی۔

Watch Live Public News