پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09بجے، 7 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09بجے، 7 فروری 2021

نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سنٹر نے کورونا کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے، 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 53 اموات، 36 ہزار 976 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ ایک ہزار 847 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کا مشن، کوہ پیما علی سدپارہ لاپتہ، سرچ آپریشن آج بھی جاری رہے گا، ساجد سدپارہ کی کیمپ واپسی، والد کیلئے دعا کی اپیل

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آئس لینڈ کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، آئس لینڈ کے وزیرخارجہ نے لاپتہ کوہ پیما جان سنوری کے حوالے سے بات کی

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹنگ کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری، صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 83 کے تحت آرڈیننس جاری کیا

اپوزیشن لانگ مارچ کرلے، لوگ چوروں کیلئے نہیں نکلیں گے، تبدیلی آرہی ہے ملک صحیح راستے پر نکل آیا ہے، وزیراعظم