وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کا چالان ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کا چالان ہوگیا

ویب ڈیسک: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے بیٹے جنید صفدر کا چالان ہوگیا، جوہر ٹاؤن لاہور میں پولیس اہلکار نے جنید صفدر کا چالان کردیا۔

 ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کا لاہور کے علاقہ جوہرٹاؤن میں چالان ہوگیا، نئے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر جنید صفدر کا چالان کیاگیا۔

Watch Live Public News