پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،7جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،7جون 2021

وفاقی دارالحکومت میں موسم گرم رہے گا۔ رات کے اوقات میں چند مقامات پر آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کہا ہے کہ المناک حادثے میں میری ایک فیملی بکھر گئی

لاہور ہائیکورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواست پر سماعت۔ عدالت نے درخواست پر سماعت 29 جون تک ملتوی کردی

ڈہرکی ٹرین حادثہ،وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر رحیم یار خان او رصادق آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،انفارمیشن ڈیسک قائم

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی سی ویو اپارٹمنٹ آمد . بیرسٹر مرتضی وہاب نے ویکسینیشن کیمپ کا افتتاح کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔