پاکستان میں ربیع الاول سن 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا ، 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم، اندرونی کہانی سامنے آگئی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات۔ باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور راولپنڈی کے ترقیاتی پراجیکٹس پرتبادلہ خیال۔ عثمان بزدار اورشیخ رشید کا بلوچستان میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس پاگل کتے کے کاٹنے سے معمر خاتون زخمی ہو گئی، دائرہ دین پناہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعدد لوگ زخمی ہو چکے پاکستان کو رواں مالی سال مالیاتی مسائل کا سامنا رہے گا، عالمی بینک کی پاکستانی معشیت پر رپورٹ جاری