پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،8اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،8اکتوبر 2021
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی سطح پر بھی ملک بھر میں ہفتہ عید میلادالنبی شایان طریقے سے منانے کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود بھی 3 ربیع الاول سے پورا ہفتہ عید میلادالنبی کی تقریب میں مناؤں گا کامیاب جوان پروگرام کی پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ ، کامیاب جوان پروگرام کی19 ستمبر سے 5 اکتوبر تک کی دو ہفتوں کی رپورٹ سامنے آگئی 2 رینجرز اہلکاروں کو قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت. گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ اور ایم کیو ایم کے شیخ محمد شیر عرف شیرو عدالت میں پیش یکم ربیع الاول 8 اکتوبر 2021 کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی سوشل میڈیا پر جعلی پیج اور پوسٹ کے ذریعے معصوم عوام کو نوکری کا جھانسا دیا جا رہا ہے۔ پی پی ایس سی کا ایسے پیج اور پوسٹ سے لاتعلقی کا اظہار۔ پبلک سروس کمیشن کا فیس بک پر کوئی پیج نہیں ہے۔ ترجمان پی پی ایس سی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔