پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،9 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،9 جولائی 2021
ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے پینشن میں 10 فیصد کا اضافہ۔ وزارت خزانہ نے پینشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا سندھ ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے معاملہ سماعت، غیر اخلاقی ویڈیوز پر ٹک ٹاک بند کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا گیا کہ ٹک ٹاک ہی نہیں ہر قسم کی سوشل ایپ سے غیر اخلاقی مواد ہٹایا جائے۔ ملک مخالف، ہراسمنٹ جیسی ویڈیوز بھی فوری ہٹائی جائیں ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار گزشتہ روز اس دنیا سے چلے گئے۔ ٹریجڈی کنگ کا اصل نام یوسف خان تھا مگر فلم انڈسٹری میں دلیپ کمار کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کا یہ نام کیسے پڑا، کس نے رکھا اور کس کے کہنے پر انھوں نے یہ نام قبول کیا پاکستان کی ماحول دوست پالیسی کے تحت غریب کی سواری آگئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ماحول دوست الیکٹرک بائیک کا اجراء کردیا پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیر کی محبت مجھے بار بار کھینچ لاتی ہے۔ مظفر آباد والو آج بہت اہم موقع پر آپ سے بات کرنے آئی ہوں۔ مجھے کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف کے سامنے مجھے گرفتار کیا گیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔