بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستانی سکھ کا بھارت کو کرارا جواب

بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستانی سکھ کا بھارت کو کرارا جواب
کیپشن: بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستانی سکھ کا بھارت کو کرارا جواب

ویب ڈیسک: رات کی تاریکی میں کیے گئے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستانی سکھ نے بھارت کو کرارا جواب دیدیا۔

ایک ویڈیو پیغام میں پاکستانی سکھ شہری نے کہا کہ میں مودی سرکار کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ"ہماری عوام مسلح افوا ج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے"۔وقت آنے پر ہم اپنی افواج  کے ساتھ مل کر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب  دیں گے۔

سکھ شہری نے کہا کہ پاکستانی سکھ کمیونٹی نے گانا گا کر پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار بھی کیا۔ گرونانک کی پاک دھرتی سے ہمیں بہت پیار ہے۔

Watch Live Public News