پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے08 نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے08 نومبر 2021
سراج الحق نےپنڈوراباکس کی تحقیقات کےلیےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا،امیرجماعت اسلامی کہتےہیں پنڈوراسکینڈل کو50 روزگزرگئےمگرحکومت نےکچھ نہیں کیا،اپوزیشن نےبھی اس معاملےپرکوئی آوازنہیں اٹھائی،اہم شخصیات کےنام لیکس میں شامل،سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں قوم اس معاملےکوبھی بھول جائے،نیب آرڈیننس کےذریعےکابینہ کواین آراودیاگیا،احتساب بیوروکےاختیارات بھی محدودکردئیےگئے قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 6 بجےمنعقدہوگا،28نکاتی ایجنڈاجاری،پبلک پروکیورمنٹ رجسٹریشن اتھارٹی بل پرقانون سازی کی جائےگی،سینیٹ کااجلاس بھی ساڑھے 4 بجےہوگا،37 نکات پرمشتمل ایجنڈاجاری تحریک لبیک پر عائد پابندی ختم، کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری،اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا، جماعت اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔ ٹی ایل پی نے آئین پاکستان اور پاکستانی قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی کرائی اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کہتےہیں حکومت کالعدم تحریک سےمذاکرات کی تفصیلات پارلیمان میں آکربتائے،ہرچیزخفیہ،حکومت بتائےکیامعاہدہ کیا؟تحریک لبیک سےمتعلق سوال کےجواب پرکہاکہ پارٹی مشاورت کےبعدجواب دیں گےاسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کااجلاس،آرمی چیف،ڈی جی آئی ایس آئی،وفاقی وزرا،اپوزیشن لیڈرشہبازشریف،بلاول بھٹوکی شرکت،عسکری قیادت قومی سلامتی پرتفصیلی بریفنگ دے گی

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔