سلمان اکرم راجہ کی  علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلی سے ہٹائے جانے کی تصدیق

سلمان اکرم راجہ کی  علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلی سے ہٹائے جانے کی تصدیق

(ویب ڈیسک ) سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلی سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی۔

سلمان اکرم راجہ نے بیان میں کہا کہ  یہ بات درست ہے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلی سے ہٹایا گیا  ہے ۔ سہیل آفریدی کو کے پی کا نیا وزیر اعلی نامزد کیا گیا گیا ہے۔

بیرسٹر علی ظفر  کا بھی کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی  نے علی امین گنڈاپور کو عہدے سے استعفیٰ دینے کا کہا ہے۔

Watch Live Public News