پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09بجے،9فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09بجے،9فروری 2021

عالمی کرکٹ کی بحالی بہترسیکورٹی کاثمرہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

میری 22 سالہ جدوجہداسی کرپٹ نظام کےخلاف ہے، وزیراعظم عمران‌خان

نااہلوں کواقتدارسےنکالنےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آبادپہنچ کران سےاپناحق چھینیں گے،سلیکٹڈوزیراعظم کوضروربھگائیں گے، بلاول بھٹو

ووٹ فروخت کرنے کا الزام، وزیرقانون خیبر پختونخوا سلطان محمد مستعفی