پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے، 10 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے، 10 فروری 2021

ملک میں صدارتی نظام لانےکی کوشش ہورہی ہے، شاہد خاقان عباسی

سیاست سیکھنی ہےتوہماری شاگردی میں آناہوگا، فضل الرحمان

اوپن ووٹنگ پرسپریم کورٹ کافیصلہ قبول ہوگا،وزیراعظم عمران خان

ثابت ہو گیا سیاست دان ووٹ کی خرید و فروخت کرتے ہیں: وزیر اعظم

کےٹومہم اگلے سات دن کیلئےروک دی گئی