پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 9جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 9جولائی 2021
ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کے لیے پولنگ 12ستمبر کو ہوگی سندھ بھر میں عوام بارش کیلئے ہوجائے تیار۔ سندھ میں مون سون جولائی کے دوسرے ہفتے میں شروع کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کسی بھی سیریز کا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے۔ کل ایک برا دن تھا جو پرفارمنس رہی ہم اس سے بہت بہتر کی ٹیم ہیں لیسکو نے مون سون کے دوران لائن پر کام کرنے والے فیلڈ اسٹاف کے لئے سیفٹی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔