اپوزیشن کی جانب سے امتحانات ملتوی کرنے کے بارے میں بڑی سطح پر مطالبہ کیا گیا جس کو وفاقی حکومت نے ماننے سے انکار کر دیا ہے وفاقی دارالحکومت میں تشدد اور زیادتی کا نشانے بننے والے جوڑے نے شادی کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق جوڑے کی شادی سے متعلق تصدیق ہو گئی ہے عیدالاضحی کے بعد ملتان میں جنوبی پنجاب کے پہلے ایمیزون تکمیل اور سہولت مرکز (اے ایف ایف سی) کا افتتاح کیا جائے گا تاکہ ‘میڈ ان پاکستان’ سگنیچر کے ساتھ دنیا بھر میں متعدد مصنوعات کو متعارف کرایا جائے اور مارکیٹ کی جائے واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ جو اپنے صارفین کو ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی سے نئی سہولت مہیا کرتی رہتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر آپ کو کوئی بلاک کر دے تو کیسے پتہ چل سکتا ہے مانی اور حرا کی شادی بارے کئی لوگوں نے اپنی اپنی آراء دیں، مگر ان کی شادی ہوئی کیسے؟ کیونکہ مانی کے ساتھ شادی کرنے سے قبل حرا کی منگنی ہو چکی تھی