معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ راوی سٹی ایک نیا شہر بننے جا رہا ہے۔ سی بی ڈی ملکی تاریخ کا پہلا پراجیکٹ ہے۔ سی بی ڈی عوام کی خدمت کے لیے ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی رہنماؤں کی پی پی پی میں شمولیت پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی دن بدن ترقی کر رہی ہے۔ پیپلزپارٹی مستقبل میں حکومت بنائے گی وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی ہدایات کی روشنی میں اور عالمی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے وزارت اطلاعات و نشریات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ نے گزشتہ ماہ سے لے کر اب تک غیر ملکی میڈیا کو 250 ویزے اور 85 بارڈر کراسنگ این او سیز جاری کئے صوبائی دارالحکومت کے کئی علاقوں میں تیز بارش۔ کمشنر لاہور نے پی ایچ اے بارش کے باعث گرنے والے درختوں کو فوری ہٹانے کا حکم دیدیا