پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،9 ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،9 ستمبر2021
پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں پہلی خاتون جج کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہو گیا ترجمان ریلوئے نے کی نرالی منطق سامنے آئی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ محکمہ ریلوئے کو بوگیوں کی کمی سامنا ہے۔ ریلوئے میں بوگیوں کی کمی کے باعث کرونا ایس او پی پر عملدرآمد مشکل ہے۔ جب تک نئی بوگیاں نہیں آتی ایس او پی کے مسائل رہیں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کی موثر نگرانی کے لئے کمپلینٹ سنٹر قائم۔ 11 ستمبر سے لے کر انتخابات کا عمل مکمل ہونے تک اپنا کرئے گا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی رہنماؤں کی پی پی پی میں شمولیت محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہیں پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔