پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،10ستمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،10ستمبر 2021
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے نادرا کی جانب سے بینکنگ سسٹم کے لئے انقلابی سہولت، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، چیئرمین نادرا طارق ملک سے ملاقات، چیئرمین نادرا کی گورنر اسٹیٹ بینک کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق پر مبنی ڈجیٹل ٹیکنالوجی پر بریفنگ امریکی کارساز کمپنی فورڈ کی جانب سے بھارت میں کارخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمپنی بھارت میں چلنے والے کاریں بنانے کے دونوں پلانٹس بند کر رہی ہے دنیا میں شادی کے حوالے سے روزانہ کوئی نہ کوئی خبر ملنے کو ملتی ہے مگر اب ایک ایسی خاتون سامنے آئی ہیں جن کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے آپ ہی سے شادی کر لی ہے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ تعلیمی اصلاحات ایک لمبا عمل ہوتا ہے۔ آج جو تعلیمی اصلاحات متعارف کروائی جا رہی ہیں اور نصاب میں جو بہتری لائی گئی ہے، اس کے مثبت اثرات آنے والے سالوں میں سامنے آئیں گے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔