میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا ترمیم شدہ شیڈول جاری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا ترمیم شدہ شیڈول جاری

پبلک نیوز: کورونا وائرس کی وجہ سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں لاک ڈاؤن کے تعلیمی ادارے بندش کا شکار ہیں۔ تعلیمی اداروں کی بندش کو بنیاد بنا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ سے متعلق مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے اس مسئلہ کا حل سامنے آ گیا ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کا ترمیم شدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق میٹرک امتحان مورخہ 25 مئی جبکہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان مورخہ 3 جولائی سے شروع ہوں گے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔