پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 10جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 10جولائی 2021
وزیراعظم نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سندھ کی اہم سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ، ملاقاتیں بھی کریں گے کینٹ کچہری میں ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن آلتان سے فراڈ کیس کی سماعت عدالت نے ملزم کاشف ضمیر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی مہاجرین جموں کشمیر نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا۔ مظاہرین نے کہا ہے کہ کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں دیں گے سندھ میں کورونا ایس او پیز پر نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ نیا حکم نامہ ریسٹورانٹ، ہوٹل، سینما ہالز اور شادی ہالز کے لئے جاری کیا گیا گُتھی سلجھ گئی۔ خاتون ٹیچر کا قیمتی پلاٹ ہتھیانے والا جعساز گرفتار، مقدمہ درج

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔