ڈسکہ ضمنی الیکشن 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہو گا، افسران کو مزید وقت درکار ہے، الیکشن کمیشن کا شیڈول جاریوزیراعظم نے"کوئی بھوکانہ سوئے"پروگرام کاآغازکردیا، اسلام آبادپناہ گاہ کادورہ،منصوبے،کھانےکےمعیارپربریفنگ، موبائل گاڑیوں پرمختلف شہروں میں کھانافراہم کیاجائےگاچیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی کامعاملہ، اہم بیٹھک،حکومتی اتحادیوں نےوزیراعظم کواختیاردےدیا، عمران خان،اتحادیوں کاالیکشن بھرپوراندازمیں لڑنےکافیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس،رمضان پیکچ کی منظوری، یوٹیلٹی اسٹورزکو7ارب60کروڑروپے دیئےجائیں گےپنجاب کے7شہروں میں15مارچ سےتعلیمی ادارےبندہونگے، لاہور،راولپنڈی سمیت دیگرشہروں میں2ہفتوں کی چھٹیاں، خیبرپختونخوامیں بھی تعلیمی ادارے15مارچ سےبندکرنےکا فیصلہ