پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 11 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 11 فروری 2021

حکومت اسلام آباد میں دھرنا دیئے سرکاری ملازمین کو رام کرنے میں کامیاب، گریڈ ایک سے 19 تک معاملات طے پا گئے، آج احتجاج ختم ہو جائے گا، وزیر داخلہ شیخ رشید

سرکاری ملازمین کو 20 فیصد ایڈہاک ریلیف دیاجائے گا، فاقی ملازمین کی تنخواہیں 25 فیصد بڑھیں گی، پرویزخٹک

2018 کے سینٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو سامنے آنے کا معاملہ، وزیراعظم نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی، فواد چودھری ، شیریں مزاری اور شہزاد اکبر شامل

پاکستان کا کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل کی رینج450 کلومیٹر ہے، میزائل سمندر، زمین اور فضا میں اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، آئی ایس پی آر

سندھ کابینہ نے 1.4 ایم ایم ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کرنے کی منظوری دے دی، گندم کی امدادی قیمت 2000 روپے فی من برقرار، صوبائی کابینہ نے وفاق کی جانب سے گندم کی ذخیرہ اندوزی کا الزام مسترد کردیا

امریکی عدالت میں آن لائن سماعت کے دوران وکیل نے غلطی سے بلی والا فیچر آن کرلیا ،،وکیل کی ویڈیو لمحوں میں وائرل ہوگئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔