پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09 بجے،11 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09 بجے،11 فروری 2021

افغانستان سے دہشت گردوں کا پاکستان پر راکٹ حملہ، دہشتگردوں کے راکٹ حملے میں 5 سالہ بچہ شہید، شہید بچے کا تعلق باجوڑ کے علاقے مومند سے تھا، حملے میں 1 بچی سمیت 7 افراد زخمی

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس

لاہور، سینیٹ کے انتخابات میں پیسے کی مداخلت اور ووٹوں کی خرید و فروخت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر

ملازمین رہنماؤں نے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا، جب تک پرویز خٹک نوٹیفکیشن لے کر نہیں آتے ہمارا دھرنا جاری رہے گا، ملازمین رہنما

بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ، بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ کے تحت جنوبی پنجاب انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ، جنوبی پنجاب انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 11 سے 19 فروری تک ملتان میں ہو رہا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔