پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 11جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 11جولائی 2021
چنیوٹ اور گردونواح میں کالی گھٹاؤں نے ڈیرے ڈال لئے۔ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا کا موسم گرما تعطیلات کے حوالے سے نیا فیصلہ آ گیا۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس راولپنڈی نے عید الاضحی کے پیش نظر کانگو وائرس کا الرٹ جاری کر دیا ٹریفک پولیس کا ٹرانسپورٹ بھتہ مافیا کےخلاف بڑا اقدام پنجاب واحد صوبہ ہے جس نے ٹیکس ٹارگٹ حاصل کیا ہے،محکمہ ایکسائز کی ٹیکس وصولی کا ٹارگٹ 18 فیصد زیادہ رہا:عثمان بزدار

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔