طویل عرصے سے افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف مذموم منصوبہ بندی کرنے والا بھارت ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ بظاہر اپنے سفارتی عملے کو لے جانے کے لیے آنے والے بھارت کے دو طیارے حقیقت میں اسلحہ کی کھیپ لے کر افغانستان پہنچے۔ بھارتی طیاروں میں لایا گیا اسلحہ افغان طالبان کے خلاف استعمال ہونا ہے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں شکست دکھائی دے رہی ہے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کی انتھک محنت کی بدولت کرونا وباء کے باوجود ملکی معیشت بہتر ہوئی ہے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس راولپنڈی نے عید الاضحی کے پیش نظر کانگو وائرس کا الرٹ جاری کر دیا ٹرانس جینڈر کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز، منصوبے کے تحت خواجہ سرا وں کے لئے مفت تعلیم اورانہیں تحفظ فراہم کیا جائے گ