پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات 09 بجے، 11 مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات 09 بجے، 11 مارچ 2021

دنیا بھر کے مسلمانوں آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ شب معراج منا رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر #معراج_النبی ٹاپ ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔

سینٹ کا اہم اجلاس کل جمعہ کو طلب ، 10 نکاتی ایجنڈا جاری، سینیٹ کا اجلاس کل بروز جمعہ صبح 10 بجے ہوگا، سیکرٹری سینیٹ نے باضابطہ نوٹفکیشن جاری کر دیا

یوسف رضا گیلانی اور فیصل واوڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز کل حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب سے مسلم لیگ (ق) کے کامل علی آغا، پی ٹی آئی کے سیف اللہ سرور خان نیازی، عون عباس شامل

کل کے سینٹ کے اجلاس کے لیے پریڈائیڈنگ افسر مقرر۔ اسلام آباد: صدر مملکت نے پریڈائیڈینگ افسر کی منظوری دیدی۔ سینٹ اجلاس کی صدارت جے ڈی اے کے سینیٹر مظفر حسین شاہ کریں گے۔ مظفر حسین شاہ نئے اراکین سینیٹرز سے حلف لیں گے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پمز اسپتال پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے نیر بخاری کے بیٹے کی عیادت کی۔ بلاول بھٹو کی نیر بخاری کے بیٹے کی جلد صحتیابی کے لئے نیک تمناوں کا اظہار

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔