ویب ڈیسک:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے،قیمتوں کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یکم مارچ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔